بندھا خرچ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - معین خرچہ جو معمولاً ہوتا ہو، بندھا ٹکا صرف، وہ اخراجات جو ضروری یا ناگزیر ہوں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - معین خرچہ جو معمولاً ہوتا ہو، بندھا ٹکا صرف، وہ اخراجات جو ضروری یا ناگزیر ہوں۔